نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020 کے نتائج

  مرکز افکار اسلامی کی طرف سے مطالعہ نہج البلاغہ کے لیے منعقدہ انعامی مقابلہ کے نتائج کا اعلان غدیر کے موقعہ پر منعقدہ بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس میں  کیا گیا۔ اس انعامی مقابلہ میں دنیا بھر کے دس ممالک میں سے 894 محبان نہج البلاغہ نے شرکت کی۔ 770افراد نے سو فیصد نمبر … نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2020 کے نتائج پڑھنا جاری رکھیں